آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا

155
Power will remain off
Power will remain off

اسلام آباد۔31جنوری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سےجمعرات کے لیے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ بدھ کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔آئیسکو کے مطابق یکم فروری کی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک اسلام آباد سرکل،G-6/3،فلٹریشن پلانٹ،G-8/2،چائنہ چوک،لوہی بھیر،تمیر،شریف آباد، F-10/3،G-9/1،فلور مل۔I&II،انڈسٹریل۔II،H-11/4،G-11/1،ریلوے روڈ،این آئی ایچ،موہرہ نور،سنی بینک،سیسل،بارین،پتریاٹہ،اپر ٹوپہ،شاہدرہ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل، سکستھ روڈ،T&T،نیو ملپور،سی بلاک،اے بلاک،آفندی کالونی،خرم کالونی،کھنہ۔II،فاروق اعظم،گلزار قائد،تماسمہ آباد،

ڈھوک کھبہ،گلشن آباد،صرافہ بازار، جناح روڈ، پیرودھائی،خیابان سرسید،اصغر مال،پیپلز کالونی،مصریال روڈ،ریڈیو پاک۔I،نوگزی،F-17/1&II،I-16،موہن پورہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،کشمیر روڈ،ڈھوک فرمان علی،رحیم آباد،این پی ایف۔II،مورہ نگیال،سکیم۔III،مورگاہ،ہمایوں روڈ،اڈیالہ،مورت،قائد اعظم کالونی،کینٹ،چکری،منصور شہید،ساگری،حنیف شہید،دوبیرن،نیو چوآہ، فضل احمد،غزن خان،حامد جھنگی،نیو کلیام،بحر کلیال،رمن،بھل، فیڈرز، اٹک سرکل،ٹیکسلا،مارگلہ،ایچ ایم سی روڈ،نثار شہید،میوزیم،پنڈ پران،سنگجانی،کاشف گل شہید،ماڈل ٹائون، کوہسار ویلی،بابا راکھی،حسن ابدال،مسکین آباد،دلاور آباد،

حضرو ،دریائے شریف،گوندل،امین آباد،اکھوڑی،غریب وال،متھیال،جھنگ،مورت،جنڈ سٹی۔I&II، محفوظ شہید، کنڈا، انجرہ فیڈرز،جہلم سرکل، اجمل شہید، F-13گرمالا، شکریلہ،منڈی بھلوال، سرائے عالمگیر،فتح پور،اکرم شہید،جاکھڑ،بونگ۔2،گداری،بھگوال،چکیام، کھائیکلیا، کرنل محمد اکرم، کرولی، سوہاوہ کچہری، بابا شہید،ٹھاکرہ،اسلام پور فیڈرز،چکوال سرکل،تھرپال،آرا بازار،مرید،دھڑنکہ،مین بازار،دولتالہ،لطیفال،دورگی راجگان،سرکال،سی ایس شاہ، راول،کٹاس،لًلہ ٹائون، کے ایس مانیز،جلال پور،حسال،دھرنال،سکھو،دھرابی،اکوال،بلال آباد،ملتان خرد،ٹمن فیڈرزا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔