اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ کچھ میڈیا رپورٹس کے برعکس پاکستان ایران سرحد کے ساتھ تمام سرحدی کراسنگ مکمل طور پر فعال ہیں۔ ترجمان نے یہ بات بدھ کو یہاں ایک بیان میں کہی۔
پاکستان ایران سرحد کے ساتھ تمام سرحدی کراسنگ مکمل طور پر فعال ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے
کہ کچھ میڈیا رپورٹس کے برعکس پاکستان ایران سرحد کے ساتھ تمام سرحدی کراسنگ مکمل طور پر فعال ہیں۔ ترجمان نے یہ بات بدھ کو یہاں ایک بیان میں کہی۔








