23.2 C
Islamabad
پیر, اپریل 14, 2025
ہومقومی خبریںآئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری...

آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے منگل کے روز کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

آئیسکو ترجمان کی جانب سے پیر کو جاری کر دہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی ۔ آئیسکو کے مطابق 28 نومبر کی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک،اسلام آباد سرکل،محفوظ شہید،E-7،ستارہ مارکیٹ،پنڈوریاں،ہائی وے، اتھال،F-8/1،G-10/3،GOR،I-10/2،G-14/4ریزڈینشنل،ریلوے روڑ،NIH،اے کیو خان،کمپنی باغ،بارین،پتریاٹہ،اپر ٹوپہ،پیر سوہاوہ،I-10/1، I-11/1، پارک انکلیوژ،سکیم۔II،چھٹہ بختاور، فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،فورتھ روڑ،بی بلاک،اے بلاک،نیشنل مارکیٹ،کری روڑ، فضائیہ،فاروق اعظم،گلزار قائد،ڈھوک حکمداد،کمیٹی چوک،فاورہ چوک،جامع مسجد،گوالمنڈی، عالم آباد،احسان آباد،بنی،کیانی روڑ،این ایل سی،ذیشان کالونی،ایم ایچ،ایم ایچ۔2،امیر حمزہ کالونی،گولڑہ،لکھو روڑ، موہن پورہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،حیدر روڑ،آدم جی روڑ،این پی ایف۔1،سرور شہید،ایم ایس ایف،لائر کالونی،کے ایچ روڑ،شاہ پور،گلستان فاطمہ،گرجا۔I،جھاورہ، چہان،سہالہ کالج،چوک پنڈوری،نڑ،سیپ ابرار،غزن خان،حامد جھنگی،جھٹہ ہتھیال،بنگالی،سید کسران،محوطہ فیڈرز،اٹک سرکل،نوزش شہید،نواب آباد،جلالہ،

- Advertisement -

واپڈاٹائون، D-17،ویلی،D-18،گلشن صحت،نیو سٹی بلاک۔1،نیو سٹی بلاک۔A، انڈسٹریل اسٹیٹ، باہتر،راشد منہاس،کرنل شیر خان،حسین آباد،احمد نگر،براہما،حضرو،دریائے شریف، حاجی شاہ،غورغشتی،پیپلز کالونی،ویسا،کچہری،ڈھوک فتح،ڈی آئی کالونی،غریب وال،متھیال،قطبال،بھنڈر،کوہار،فتح جنگ رورل،لانی والہ،امن پور،میوزیم فیڈرز،جہلم سرکل، عباس پورہ،ثنااللہ شہید،سی ایم ایچ جہلم،بولانی،فتح پور،کوہار،F-6مشین محلہ،پکھوال،F-9چک دولت،منگلہ کینٹ،کپٹن نثار شہید،ہسنوٹ،کھائی خولیاں،کرنل محمد اکرم،منکیالہ،گوجر خان،جرموٹ،مل اعوان،ٹھاکرہ،کنگر ٹھاٹی،اسلام پورہ فیڈرز، چکوال سرکل، تھرپال،لائن پارک،کلر کہار،سرپاک،ڈیرہ مسلم،لطیفال،سہیگلہ آباد، پننوال، بشارت،دریائے جالپ،دلوال،احمد آباد،کچہری،جلال پور، پیپلی،دھڑنکہ،ملکوال،دھلر،موگلہ،ملتان خرد،ٹمن فیڈرز، صبح 8 بجے سے دن ایک بجے تک، راولپنڈی سٹی سرکل،ذیشان کالونی،لکھو فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،نیو کلیام،اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،بسالی،پنڈ جاتلہ،لیب۔I&II،انڈسٹریل،ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کمیپ، کہوٹہ سٹی۔II،حنیف شہید،ابرار شہید،پنجار،خواجہ،نڑ فیڈرز،چکوال سرکل، ٹمن،خواہیاں،ملتان خرد فیڈر، دن 1 بجے سے شام 4 بجے تک،جی ایس او سرکل،گوجر خان،گلیانہ،ECM،مندرہ،مٹوا،آر ٹی مل،منکیالہ،کوٹ دھمیک،اسلام پورہ، وارڑ نمبر۔8،سموٹ، سٹی سوہاہ، ایل ٹی سی گوجر خان،حامد جھنگی،

کے ٹی ایم۔2، کنتریلہ، مندرہ۔II،جرموٹ،صندل،ٹھاکرہ،سکیم۔I،کنگڑ تھاٹی،ڈورا بڈھیال فیڈرز صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک،کوہالہ،سنی بینک،کلڈانہ،پی سی،جی ایچ کیو،کیانی روڑ، آرمی فلیٹس،MH-1،CMH-2،MH-2،ذیشان کالونی،حیدر روڑ،NLC،گوجر خان،منکیالہ،اسلام پورہ،مندرہ۔2،ٹھاکرہ،کنگر فیڈرز، پنڈی پوائنٹ،باریاں،پیبلک ہیلتھ، گھڑیال،PAF،اپر ٹوپہ، لورہ،پتریاٹہ،کمپنی باغ، سیسل روسٹر،لورہ۔2،MCM،TDCP فیڈرزاور 132KV ٹمن گرڈ اسٹیشن ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=414632

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں