اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )نے آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس 3دسمبر کو عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔اتوار کوآئیسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
03دسمبر صبح09:00 بجے سے دوپہر02:00بجے تک، اسلام آباد سرکل،اتھال،F-7/2،شریف آباد،برما،وحید آباد،کھنہ ایسٹ، G-8/2، F-8/1،G-10/1،F.H.S،I-10/1،G-13/2،شاہ اللہ دتہ،ٹی اینڈ ٹی،کمپنی باغ،نمبل،پتریاٹہ،اپر ٹوپہ،ٹریٹ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،سکستھ روڈ، ٹی اینڈ ٹی،بی بلاک،ڈھوک کھبہ،جامع مسجد،شکریال،نورا روڈ،مسلم ٹائون،اے پی ایچ ایس،طمسمہ آباد،میجر مسعود،گلشن آباد،راجہ بازار،گوالمنڈی،ڈھوک کھبہ، امین ٹائون،محمدی چوک،بنی،عزیز آباد،ذیشان کالونی،کمال آباد،اظہر آباد،
چاکرہ،رتہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،مال روڈ،آدم جی روڈ،پی اے ایف،پی ڈبلیو ڈی۔I،محبوب شہید،نیشنل پارک،مورگاہ،عسکری سیون،خصالہ،مورت،گرجا۔I،چونگی نمبر۔22،پڑیال،نیو چوآہ،فضل احمد شہید،نیو روات،کہوٹہ سٹی۔I،کلر سیداں، غزن خان،ساگری،ڈی ایچ اے ہومز،ریڈکو،گمٹی،بھل،انڈسٹریل،جھتہ ہتھیال،بسالی،نیو کلیام،کلیام،سکھو،نشان حیدر فیڈرز، اٹک سرکل،مارگلہ،نوازش شہید، غازی کوہلی،نثار شہید، میوزیم،نیو سٹی بلاک۔I،اے بلاک،نیو سٹی آرکیڈ،نیو سٹی این بلاک،جی بلاک،ملٹی آرچرڈ،ویلی،شاہیہ،راشد منہاس،اے ڈبلیو سی ہائوسنگ، منیر آباد،حسن ابدال،حسین آباد، احمد نگر،حمید،
مانسر،کامرہ رورل،نڑ ٹوپہ، 3میلہ،ویسا،درداد،نیکہ کلاں،متھیال،سجاد شہید، فتح جنگ سٹی۔II،پنڈ سلطانی، کھوڑ، گلیال،احمدال،محفوظ شہید،گل محمد،چھب فیڈرز، جہلم سرکل،F-5جدہ،زبیرشہید،F-3گل افشاں،منڈی بھلوال،فتح پور،شمس آباد،اکرم شہید،F-2چپ بورڈ، انڈسٹریل،F-10کالا بیس،پی ٹی سی،سی او ڈی کالا،بورین،دینہ۔3روہتاس،چمالہ،مدو کالس،سوہان،نیو ڈومیلی،چوٹالہ،کھوکھران،کرولی،بھائی خان،چھپر شریف،کنتریلہ،کنگر ٹھاٹیفیڈرز، چکوال سرکل،تھرپال،لائن پارک،میگن،میانی،اسلامیہ چوک،جنڈ اعوان،لطیفال،خان پور،پننوال،بشارت،راول،کٹاس،احمد آباد، کچہری،جلال پور،پیپلی،کالو،تھائی،دھرمند فیڈرز،جی ایس او سرکل،صبح 09:00بجے تا شام04:00بجے تک، پاکستان سمینٹ فیکٹری اور ڈی جی خان سیمنٹ فیکٹری گرڈ اسٹیشنز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔
وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔