اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نےجمعرات کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کےمطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس، ڈویلپمنٹ ورکس،اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
19جون 2025 صبح08:00 بجے سے دن1:00بجے تک اسلام آباد سرکل،چراہ،فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،گلشن آباد، آفیسر کالونی، فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،جہانگیر روڈ، پاکستان ریلوے،سیکٹر IV-، ائر پورٹ سوسائٹی، رحمت آباد 1-، اظہر آباد، گولڑہ، زرکون ہائٹس، عسکری 7-، سٹیٹ بینک، سی ایم ایچ فلیٹس، سر سید روڈ، ایف ایف سی، خادم حسین روڈ، آدم جی روڈ
صبح5سے 8بجے تک جیل پارکI-، چار چوک، زیٹا I-، محبوب شہید، ایکس لائیر ، پارک ویو،پنڈی بورڈ، سواں انڈس، آر سی سی آئی ایکسپریس، ہمک، امارات، ماڈل ٹائون، سر ور شہید، پیپسی، موہرہ نگیال، آئی ایس ٹی، فوجی فائونڈیشن، زراج 1&2، اے ڈبلیو ایچ ایس، ڈھوک اعوان، مورگاہ، ولائت کمپلیکس فیڈرز، صبح 7 سے دن11بجے تک چکوال سرکل، بھنگالی، ڈفرفیڈرز ،جہلم سرکل،پکھوال، جکر، اجمل شہید، F-7کچہری، عباس پورہ، انڈسٹریل، بوریاں، F-2چپ بورڈ، F-10کالا بیس
کریم پورہ فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔