آئیسکو کا کل ہفتہ کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے کل (ہفتہ) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

اسلام آباد۔17جولائی (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے کل (ہفتہ) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

18 جولائی 2026ء اسلام آباد سرکل صبح 5:00 بجے سے 10:00 بجے تک ٹرامڑی، لہترار، آئی ایس آئی، چٹھہ، رہارہ فیڈرز۔راولپنڈی سٹی سرکل صبح 6:30 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک چیئرنگ کراس، ملت آباد، عسکری XI فیڈرز۔اٹک سرکل صبح 6:00 بجے سے 10:00 بجے تک فوارہ چوک فیڈر۔جہلم سرکل صبح 6:00 بجے سے 10:00 بجے تک سئیلہ، کریالہ، میٹرو سٹی، گرینڈ سٹی، بولانی فیڈرز۔چکوال سرکل صبح 6:00 بجے سے 10:00 بجے تک خانپور،

جھنڈ خان زادہ فیڈرز۔جی ایس او سرکل صبح 5:00 بجے سے 7:00 بجے تک ممتاز، پوٹھوہار، بنی، ایم سٹیل مل، انٹر سکول، ایس ایچ سٹیل، کیپیٹل سٹیل، نیو پی ٹی این، محمدی، امین ٹائون، آئی -10/1، فیصل فلور، نور فلور، ایکسچینج، آئی -10 سیکٹر، فرنس، کے ایچ ایس سید، پی ٹی این، یونائیٹڈ سٹیل، پی ٹی وی -2، انڈسٹریل -1، کٹاریاں، وارد، ہولی فیملی، نیو یونائیٹڈ، ایم حسین، انڈسٹریل-2، فضل سٹیل، ایم جی سٹیل مل، اتحاد سٹیل، انڈسٹریل -3، ای وی سی -II۔صبح 6:30 بجے سے شام 5:00 بجے تک آر اے بازار، اے ڈبلیو ٹی، مال روڈ، اے ایف آئی سی، ٹینچ بھاٹہ، ایم ایچ -3، قاسم مارکیٹ، سی ایم ایچ-1،

سی ایم ایچ-2، سپرنٹ مال، کیانی روڈ، آرمی فلیٹس، ایم ایچ-1، ایم ایچ-2، ذیشان کالونی، حیدر روڈ، این ایل سی، کیننگ روڈ، ہسپتال روڈ، این آئی اے ایس آر، نیو جی ایچ کیو۔صبح 8:00 بجے سے شام 1:00 بجے تک 200 کے وی برہان تربیلا سرکٹ -II ساتھ بس بار -I، صبح 9:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک 132 کے وی اے ڈبلیو سی ایچ ایم سی ٹیکسلا اور 132 کے وی سنگجانی-برہان۔صبح 8:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک 132 کے وی کہوٹہ سٹی-پلندری اور 132 کے وی نیو واہ-باہترموڑ اور ملحقہ علاقوں میں بھی بجلی بند رہے گی۔ کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی فراہمی شیڈول وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

 

مزید خبریں