اوٹاوا ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں ایک فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ وافر پیداوار کا امکان اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ اتوار کو عالمی میڈیا کے مطابق ایکسچینج میں نومبر کیلئے کینیڈین کینولا کے سودے 5.20 ڈالر کم ہوکر 492 ڈالر فی ٹن طے پائے۔مارکیٹ میں کل 13954 لاٹوں کے سودے ہوئے۔کینیڈین کینولا کے جنوری کے …
آئی سی ای میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں ایک فیصد کمی

مزید خبریں
اوٹاوا ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں ایک فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ وافر پیداوار کا امکان اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ اتوار کو عالمی میڈیا کے مطابق ایکسچینج میں نومبر کیلئے کینیڈین کینولا کے سودے 5.20 ڈالر کم ہوکر 492 ڈالر فی ٹن طے پائے۔مارکیٹ میں کل 13954 لاٹوں کے سودے ہوئے۔کینیڈین کینولا کے جنوری کے لیے سودے 5.20 ڈالر کی کمی کے ساتھ 498.70 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔جنوری کیلئے کل 7151 لاٹوں کے سودے ہوئے۔








