آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ شروع، افغانستان کا پاکستان کو افتتاحی میچ میں اپ سیٹ شکست دے کر فاتحانہ آغاز

ویلنگٹن ۔ 13 جنوری (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا، افغانستان نے پاکستان کو افتتاحی میچ میں 5 وکٹوں سے اپ سیٹ شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا، فاتح ٹیم نے 189 رنز کا ہدف 48ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، درویش رسولی نے 76 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی اور …

ویلنگٹن ۔ 13 جنوری (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا، افغانستان نے پاکستان کو افتتاحی میچ میں 5 وکٹوں سے اپ سیٹ شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا، فاتح ٹیم نے 189 رنز کا ہدف 48ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، درویش رسولی نے 76 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے

مزید خبریں