آکلینڈ ۔ 11 جنوری (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ (کل) ہفتہ سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے وارم اپ مرحلے کے بعد میگا ایونٹ کا باقاعدہ آغاز (کل) ہفتہ کو ہوگا اور پہلے روز چار میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ …
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز (کل) ہوگا، پہلے روز چار میچ کھیلے جائینگے

مزید خبریں
آکلینڈ ۔ 11 جنوری (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ (کل) ہفتہ سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے وارم اپ مرحلے کے بعد میگا ایونٹ کا باقاعدہ آغاز (کل) ہفتہ کو ہوگا اور پہلے روز چار میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ پاپوا نیو گنی اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسرا میچ بنگلہ دیش اور نیمیبیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ چوتھا میچ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ میگا ایونٹ میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔








