23.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںآئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری سے شروع ہوگا

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری سے شروع ہوگا

- Advertisement -

آکلینڈ ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا۔ میگا ایونٹ میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور کینیا، گروپ بی میں آسٹریلیا، بھارت، زمبابوے اور پاپوا نیو گنی، گروپ سی میں انگلینڈ، نمیبیا، بنگلہ دیش اور کینیڈا جبکہ گروپ ڈی میں پاکستان، افغانستان، آئرلینڈ، سری لنکا اور آئرلینڈ شامل ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82772

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں