آکلینڈ ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا۔ میگا ایونٹ میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور کینیا، گروپ بی میں آسٹریلیا، بھارت، زمبابوے اور پاپوا نیو گنی، گروپ سی میں انگلینڈ، نمیبیا، بنگلہ دیش اور کینیڈا جبکہ گروپ …
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری سے شروع ہوگا

مزید خبریں
آکلینڈ ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا۔ میگا ایونٹ میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور کینیا، گروپ بی میں آسٹریلیا، بھارت، زمبابوے اور پاپوا نیو گنی، گروپ سی میں انگلینڈ، نمیبیا، بنگلہ دیش اور کینیڈا جبکہ گروپ ڈی میں پاکستان، افغانستان، آئرلینڈ، سری لنکا اور آئرلینڈ شامل ہیں۔








