آئی سی سی نے تمام ممبرز ممالک کے ٹی ٹونٹی میچز کو انٹرنیشنل اسٹیٹس دے دیا

70

کولکتہ ۔ 27 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تمام ممبرز ممالک کے ٹی ٹونٹی میچز کو انٹرنیشنل اسٹیٹس دے دیا، آئی سی سی نے بورڈ اجلاس میں اس بات کا اعلان کیا۔ کولکتہ میں آئی سی سی بورڈ اجلاس کے دوران ورلڈ گورننگ باڈی کی جانب سے انتہائی اہم پیشرفت سامنے آئی جس کے تحت آئی سی سی سی نے اپنے تمام ممبر ممالک کو ٹی ٹوئنٹی اسٹیٹس دے دیا، اب تمام ممبر ملکوں کی ٹیمیں انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے کی اہل ہوں گی