پیرس۔27اپریل (اے پی پی) فیفا نے انڈر 20 ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق میگا ایونٹ 5 سے 24 اگست تک فرانس میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں میزبان فرانس، گھانا، نیوزی لینڈ اور ہالینڈ شامل ہے۔ گروپ بی میں شمالی کوریا، انگلینڈ، …
فیفا انڈر 20 ویمنز ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

مزید خبریں
پیرس۔27اپریل (اے پی پی) فیفا نے انڈر 20 ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق میگا ایونٹ 5 سے 24 اگست تک فرانس میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں میزبان فرانس، گھانا، نیوزی لینڈ اور ہالینڈ شامل ہے۔ گروپ بی میں شمالی کوریا، انگلینڈ، میکسیکو اور برازیل کو رکھا گیا ہے








