آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں (آج) آخری چار گروپ میچ کھیلے جائیں گے

61

بلاوایو ۔ 11 مارچ (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں (آج) پیر کو آخری چار گروپ میچ کھیلے جائیں گے۔ زمبابوے میں جاری ٹورنامنٹ کا 17 واں میچ گروپ اے کی ٹیموں ہالینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 18 ویں میچ آئرلینڈ اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ 19 واں میچ ہانگ کانگ اور نیپال جبکہ 20 واں میچ زمبابوے اور سکاٹ لینڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔