دبئی ۔ 19 جولائی (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی ہے۔ بیٹنگ میں ہاشم آملہ چھ درجے ترقی پاکر ساتویں نمبر پر آگئے ہیں۔ باﺅلنگ میں رنگنا ہیراتھ نے ایشون سے دوسری پوزیشن چھین لی، اظہر علی ایک درجہ تنزلی کے ساتھ آٹھویں نمبر پر پہنچ گئے۔ سٹیون سمتھ بیٹنگ اور روندرا جدیجا باﺅلنگ میں ٹاپ …
آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، رنگنا ہیراتھ نے ایشون سے دوسری پوزیشن چھین لی، ہاشم آملہ 6 درجے ترقی کے ساتھ ساتویں نمبر پر آگئے

مزید خبریں
دبئی ۔ 19 جولائی (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی ہے۔ بیٹنگ میں ہاشم آملہ چھ درجے ترقی پاکر ساتویں نمبر پر آگئے ہیں۔ باﺅلنگ میں رنگنا ہیراتھ نے ایشون سے دوسری پوزیشن چھین لی، اظہر علی ایک درجہ تنزلی کے ساتھ آٹھویں نمبر پر پہنچ گئے۔ سٹیون سمتھ بیٹنگ اور روندرا جدیجا باﺅلنگ میں ٹاپ پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے گزشتہ روز ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کا اعلان کر دیا ہے۔








