اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعہ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 70300کیوسک اور اخراج 85 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 63600کیوسک اور اخراج 63600کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد78100کیوسک …
آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کی صورتحال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعہ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 70300کیوسک اور اخراج 85 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 63600کیوسک اور اخراج 63600کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد78100کیوسک اور اخراج50 ہزارکیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد26900کیوسک اور اخراج10900 کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1462.65 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.712 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1214.00 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.262 ملین ایکڑ فٹ ہے ۔







