اسلام آباد ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 134500کیوسک اور اخراج134000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 33800کیوسک اور اخراج 33800 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد38300کیوسک …
آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 134500کیوسک اور اخراج134000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 33800کیوسک اور اخراج 33800 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد38300کیوسک اور اخراج38300کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد49400کیوسک اور اخراج22200 کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1242.00 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.356 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 647.50 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.206 ملین ایکڑ فٹ ہے۔








