آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 5400 کیوسک رہ گئی

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ بدھ کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد 23600کیوسک اور اخرج 40000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد4300 کیوسک اور اخراج4300 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد5400کیوسک اور اخراج28000 کیوسک،دریائے چناب میں …

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ بدھ کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد 23600کیوسک اور اخرج 40000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد4300 کیوسک اور اخراج4300 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد5400کیوسک اور اخراج28000 کیوسک،دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد8100کیوسک اور اخراج 4000 کیوسک ہے۔