آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری

71

اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 13500کیوسک اور اخرج 18000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد5800 کیوسک اور اخراج5800 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد 4900 کیوسک اور اخراج100 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 5200کیوسک اور اخراج 5200 کیوسک ہے۔