آج عوام کی جیت ،کپتان کی جیت اور سٹیٹس کو کی شکست کا دن ہے، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ آج عوام کی جیت کا دن ہے۔کپتان کی جیت اور سٹیٹس کو کی ہار کا دن ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج اللہ کا شکر ادا کرنے کا دن ہے۔سفر بہت مشکل لیکن ارادے پہلے سے بھی …

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ آج عوام کی جیت کا دن ہے۔کپتان کی جیت اور سٹیٹس کو کی ہار کا دن ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج اللہ کا شکر ادا کرنے کا دن ہے۔سفر بہت مشکل لیکن ارادے پہلے سے بھی پختہ اورغیرمتزلزل ہیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ کریم سے دعا کریں کہ وہ کپتان کو ہمت صحت اور لمبی زندگی دے تا کہ وہ پاکستان میں غریب کی ترقی و خوشحالی ہو۔

مزید خبریں