آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بوسنیا کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 09 اگست (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے بوسنیا کے سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں بوسنیا کے سفیر نے آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سکیورٹی …

اسلام آباد ۔ 09 اگست (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے بوسنیا کے سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں بوسنیا کے سفیر نے آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔