راولپنڈی۔ 11 نومبر (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کے عمائدین نے پیر کو ملاقات کی۔ آرمی چیف نے تیز گام کے المناک ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آرمی چیف نے تیز گام حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کے عمائدین کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 11 نومبر (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کے عمائدین نے پیر کو ملاقات کی۔ آرمی چیف نے تیز گام کے المناک ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آرمی چیف نے تیز گام حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔








