آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیزالسعود کی ملاقات

راولپنڈی ۔ 14 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے گورنر تبوک سعودی عرب شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیزالسعود نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے اموربشمول علاقائی سلامتی کے امور زیر غور آئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پیر کو گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ …

راولپنڈی ۔ 14 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے گورنر تبوک سعودی عرب شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیزالسعود نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے اموربشمول علاقائی سلامتی کے امور زیر غور آئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پیر کو گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔