سرینگر ۔ 02 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے آری ہل میں بھارتی فورسز نے گزشتہ ایک ہفتے کے میں تیسری بار رات کے دوران چھاپوں میں ایک65سالہ شہری سمیت مزید 15افراد کوگرفتار کیاہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اس طرح گزشتہ ایک ہفتے کے دوران علاقے سے گرفتار کئے گئے نوجوانوں کی تعداد 40سے زیادہ ہوگئی ہے اور گرفتار افراد پر بھارتی فورسز پر پتھراﺅ کا …
آری ہل پلوامہ میں نوجوانوں کے خلاف تیسری بارکریک ڈاﺅن، 40نوجوان گرفتار
مزید خبریں
سرینگر ۔ 02 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے آری ہل میں بھارتی فورسز نے گزشتہ ایک ہفتے کے میں تیسری بار رات کے دوران چھاپوں میں ایک65سالہ شہری سمیت مزید 15افراد کوگرفتار کیاہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اس طرح گزشتہ ایک ہفتے کے دوران علاقے سے گرفتار کئے گئے نوجوانوں کی تعداد 40سے زیادہ ہوگئی ہے اور گرفتار افراد پر بھارتی فورسز پر پتھراﺅ کا الزام لگایا جارہا ہے۔







