آر ایس ایس بھارتی دہشتگرد تنظیم ہے جو غیرقانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں اقلیتوں کو قتل کر رہی ہے,کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ آر ایس ایس بھارتی دہشتگرد تنظیم ہے جو غیرقانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں اقلیتوں کو قتل کر رہی ہے۔جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ماضی میں ہندوستان میں ‘ دنیا کے مختلف ممالک اور امریکہ نے بھی اس …

اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ آر ایس ایس بھارتی دہشتگرد تنظیم ہے جو غیرقانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں اقلیتوں کو قتل کر رہی ہے۔جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ماضی میں ہندوستان میں ‘ دنیا کے مختلف ممالک اور امریکہ نے بھی اس پر پابندی عائد کر دی تھی۔انہوں نے کہ اب عالمی ادارے اقوام متحدہ نے بھی آر ایس ایس کو دہشت گرد تنظیم نامزد کیا ہے۔