27.1 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومعلاقائی خبریںآزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق عمرے کی ادائیگی کے لئے...

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔

پی آئی ڈی سے جاری بیان کے مطابق وزیر حکومت چوہدری اظہر صادق اور وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین پیر مظہر سعید بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق عمرہ ادا کریں گے اور روضہ رسول ﷺپر حاضری دیں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=433135

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں