آزاد پتن ہائیڈل پراجیکٹ کے لئے چینی کمپنی سے معاہدہ پردستخط کی تقریب آج ہوگی، معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات وچئیرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرلعاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ1.5ارب ڈالر کے آزاد پتن منصوبے کیلئے چینی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم ہوں گے۔منصوبے پرڈیڑھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری ہوگی،عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی …

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات وچئیرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرلعاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ1.5ارب ڈالر کے آزاد پتن منصوبے کیلئے چینی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم ہوں گے۔منصوبے پرڈیڑھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری ہوگی،عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری نے ایک اورسنگ میل عبور کر لیا ہے،آزادپتن ہائیڈل پروجیکٹ،معاہدے پردستخط کی تقریب آج ہوگی۔