اسلام آباد ۔ 16نومبر(اے پی پی)آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس اظہر سلیم بابر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ہفتہ کو کشمیر ہاوس ملٹی پرپز ہال میں آزاد کشمیر کے صدر سردار محمد مسعود خان نے ان سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان، ہائی کورٹ …
آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس اظہر سلیم بابر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16نومبر(اے پی پی)آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس اظہر سلیم بابر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ہفتہ کو کشمیر ہاوس ملٹی پرپز ہال میں آزاد کشمیر کے صدر سردار محمد مسعود خان نے ان سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان، ہائی کورٹ کے ججز، وزراء حکومت،آزاد کشمیر بھر سے وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔








