ویانا۔09 مارچ (اے پی پی) آسٹریلیا کے ساحل پر ایک سو بتیس سالہ قدیمی بوتل برآمد ہوئی ہے جس کے اندر سے جرمن زبان میں تحریر ایک پیغام بھی ملا ہے۔ یہ بوتل ساحل کی ریت میں دھنسی ہوئی تھی۔س تاریخی دریافت کا سہرا ایک آسٹریلوی خاتون کے سر ہے۔ ٹونیا اِلمین نامی یہ خاتون مغربی آسٹریلیا کے صوبائی دارالحکومت پرتھ سے 180 کلو میٹر شمال میں ’ویج آئی لینڈ‘کے …
آسٹریلیا، ایک سوبتیس سالہ پرانی بوتل سے جرمن پیغام برآمد
مزید خبریں
ویانا۔09 مارچ (اے پی پی) آسٹریلیا کے ساحل پر ایک سو بتیس سالہ قدیمی بوتل برآمد ہوئی ہے جس کے اندر سے جرمن زبان میں تحریر ایک پیغام بھی ملا ہے۔ یہ بوتل ساحل کی ریت میں دھنسی ہوئی تھی۔س تاریخی دریافت کا سہرا ایک آسٹریلوی خاتون کے سر ہے۔ ٹونیا اِلمین نامی یہ خاتون مغربی آسٹریلیا کے صوبائی دارالحکومت پرتھ سے 180 کلو میٹر شمال میں ’ویج آئی لینڈ‘کے ساحل پر چہل قدمی کر رہی تھیں۔ ٹونیا اِلمین نے بتایا، ”یہ مجھے پرانی طرز کی ایک خوبصورت بوتل لگی۔ میں نے اسے یہ سوچ کر اٹھایا کہ میری کتابوں کے درمیان رکھی یہ اچھی لگے گی۔







