کینبرا۔19جولائی (اے پی پی):آسٹریلیا کی ہائی وے پر کار اور ٹرک کے تصادم سے 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ۔ شنہوا نے آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ محکمہ ہنگامی خدمات کو میکی شہر کی ہائی وے پر کار اور ٹرک میں تصادم کی اطلاع دی گئی ، کار میں سوا ردو مرد اور ایک خاتون موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ ٹرک …
آسٹریلیا ، کار اور ٹرک میں تصادم سے 3 افراد ہلاک،ایک زخمی

مزید خبریں
کینبرا۔19جولائی (اے پی پی):آسٹریلیا کی ہائی وے پر کار اور ٹرک کے تصادم سے 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ۔ شنہوا نے آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ محکمہ ہنگامی خدمات کو میکی شہر کی ہائی وے پر کار اور ٹرک میں تصادم کی اطلاع دی گئی ، کار میں سوا ردو مرد اور ایک خاتون موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ ٹرک ڈرائیور زخمی ہو گیا ۔ پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ■








