کھیل کی خبریں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ (کل) سے شروع ہوگا کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 11 نومبر 2016, 10:16 صبح 107 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ہوبارٹ ۔ 11 نومبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ (کل) ہفتہ سے 16 نومبر تک ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔