ہوبارٹ ۔ 11 نومبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ (کل) ہفتہ سے 16 نومبر تک ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔
آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ (کل) سے شروع ہوگا