آﺅٹ، برسبین ۔ 31 جولائی (اے پی پی) آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم چار روزہ میچ کے دوسرے اپنی پہلی اننگز میں 396 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، مارکوس سٹوئنز نے 120 رنز کی اننگز کھیلی۔ دیگر بلے بازوں میں کرٹس پیٹرسن 74 ، جو مینی (ناٹ آﺅٹ) 50 اور سیم وائٹمین 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ورنن فلینڈر نے تین جبکہ الیور، سسانڈا مگالا اور ڈین پیڈٹ نے دو، …
آسٹریلیا اے چار روزہ میچ کے دوسرے روز 396 رنز بناکر
مزید خبریں
آﺅٹ، برسبین ۔ 31 جولائی (اے پی پی) آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم چار روزہ میچ کے دوسرے اپنی پہلی اننگز میں 396 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، مارکوس سٹوئنز نے 120 رنز کی اننگز کھیلی۔ دیگر بلے بازوں میں کرٹس پیٹرسن 74 ، جو مینی (ناٹ آﺅٹ) 50 اور سیم وائٹمین 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ورنن فلینڈر نے تین جبکہ الیور، سسانڈا مگالا اور ڈین پیڈٹ نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔








