سڈنی ۔ 29 مئی (اے پی پی) آسٹریلیا میں پہلی سہ ماہی کے دوران شدید بارشوں اور طوفان بادوباراں کے باعث سونے کی پیداوار میں آٹھ فیصد کمی ہوئی۔مائننگ کنسلٹینسی سربیٹن ایسوسی ایٹس کی جانب سے جاری جائزہ سروے رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران ملک میں سونے کی پیداوار 71.5 ٹن رہی جو کہ 2016 ءکی آخری سہ ماہی کی مقدار 77.5 ٹن سے 8 فیصد کم …
آسٹریلیا میں سونے کی پیداوار میں تین ماہ کے دوران 8 فیصد کمی

مزید خبریں
سڈنی ۔ 29 مئی (اے پی پی) آسٹریلیا میں پہلی سہ ماہی کے دوران شدید بارشوں اور طوفان بادوباراں کے باعث سونے کی پیداوار میں آٹھ فیصد کمی ہوئی۔مائننگ کنسلٹینسی سربیٹن ایسوسی ایٹس کی جانب سے جاری جائزہ سروے رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران ملک میں سونے کی پیداوار 71.5 ٹن رہی جو کہ 2016 ءکی آخری سہ ماہی کی مقدار 77.5 ٹن سے 8 فیصد کم ہے۔








