آغا خالد سلیم نے صوفی شعراءکے پیغام کو عام کرنے کے لیے جو کام کیے ہیں وہ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے، ماروی میمن
اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) آغا خالد سلیم نے صوفی شعراءکے پیغام کو عام کرنے کے لیے جو کام کیے ہیں وہ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام ادیب ، دانشور، محقق ، ناول نگار اور مترجم آغا خالد سلیم کی یاد میں منعقدہ ادبی ریفرنس میں کیا۔