اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا کے ایتھلیٹکس ایونٹ میں میر پور، آزاد جموں و کشمیر کے محمد حمزہ نے 100 میٹر دوڑ جیت کر تیز ترین ایتھلیٹ کا اعزاز پا لیا۔ گذشتہ روز جناح سٹیڈیم میں 100 میٹر دوڑ میں محمد حمزہ نے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر کے ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، ڈیرہ …
آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا،محمد حمزہ نے ایتھلیٹ کا اعزاز پا لیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا کے ایتھلیٹکس ایونٹ میں میر پور، آزاد جموں و کشمیر کے محمد حمزہ نے 100 میٹر دوڑ جیت کر تیز ترین ایتھلیٹ کا اعزاز پا لیا۔ گذشتہ روز جناح سٹیڈیم میں 100 میٹر دوڑ میں محمد حمزہ نے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر کے ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، ڈیرہ غازی خان کے عبدالرزاق نے دوسری اور بنوں کے جہانب نے تیسری پوزیشن حاصل، میرپور آزاد جموں و کشمیر بورڈ کے ڈائریکٹر سردار طارق نے محمد حمزہ کو مبارکباد دی ہے۔








