33.8 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآنجہانی پنڈت جواہرلعل نہرو کی 52ویں برسی منائی گئی

آنجہانی پنڈت جواہرلعل نہرو کی 52ویں برسی منائی گئی

- Advertisement -

نئی دہلی ۔ 27 مئی (اے پی پی) بھارت کے سابق وزیراعظم آنجہانی پنڈت جواہرلعل نہرو کی 52ویں برسی جمعرات کو منائی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندرا مودی،بھارت کے نائب صدر حامد انصاری اورکانگریس کی صدر سونیاگاندھی سمیت اہم سیاسی و حکومتی عہدیداروں نے شانتی وان میں پنڈت نہرو کی یادگار پر حاضری دی اورپھول چڑھائے۔ پنڈت جواہرلعل نہرو1964کو انتقال کرگئے تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6551

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں