آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالہ سے جھوٹی خبریں افسوسناک ہیں، معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ضلع پاکپتن میں بھی آٹا کنٹرول ریٹ 860 روپے فی 20 کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالہ سے جھوٹی خبریں افسوسناک ہیں۔ انہوں نے کہا …

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ضلع پاکپتن میں بھی آٹا کنٹرول ریٹ 860 روپے فی 20 کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالہ سے جھوٹی خبریں افسوسناک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی 20 کلو آٹا 860 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

مزید خبریں