راولپنڈی ۔ 22 جون (اے پی پی) دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ردالفساد کے دوران ایف سی نے خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی کے پی کے نے خیبر ایجنسی کے علاقوں اکا خیل ‘گلی خیل اور گھیبی نوکائی میں انفارمیشن بیسڈ آپریشن کے …
آپریشن ردالفساد کے دوران ایف سی نے خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 22 جون (اے پی پی) دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ردالفساد کے دوران ایف سی نے خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی کے پی کے نے خیبر ایجنسی کے علاقوں اکا خیل ‘گلی خیل اور گھیبی نوکائی میں انفارمیشن بیسڈ آپریشن کے دوران سب مشین گنز‘ بارودی سرنگیں‘فیوژ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا۔








