آپریشن ضرب عضب ،آئی ڈی پیز کو ایک ارب 22کروڑ 33لاکھ روپے جاری

114
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) حکومت نے آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے بے گھر افراد (آئی ڈی پیز) کو ماہانہ کیش گرانٹ کی فراہمی کیلئے ایک ارب 22کروڑ 33لاکھ روپے جاری کئے ہیں ۔ وزارت سیفران کے حکام کے مطاب آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے بے گھر افراد کو ماہوار بنیادوں پر کیش گرانٹ کی فراہمی کیلئے ایک ارب 22کروڑ 33لاکھ روپے جاری کئے ہیں۔