ابراہیم سلطان سکندر نے ملائیشیا کے 17ویں بادشاہ کے طور حلف اٹھا لیا

99
ابراہیم سلطان سکندر نے ملائیشیا کے 17ویں بادشاہ کے طور حلف اٹھا لیا

کوالالمپور۔31جنوری (اے پی پی):ملائیشیا کی ریاست جوہر کے بادشاہ سلطان ابراہیم سلطان سکندر نے ملائشیا کے 17ویں بادشاہ کے طور حلف اٹھا لیا۔

شنہوا کے مطابق سلطان ابراہیم سلطان سکندر نےبدھ کو قومی محل میں منعقدہ تقریب میں ملائیشیا کے 17ویں بادشاہ کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ سلطان ابراہیم سلطان سکندر 1958 میں پیدا ہوئے، 2010 سے ریاست جوہر پر حکومت کر رہے ہیں۔