اب دیکھتے ہیں کون شہباز شریف کو ہٹانے کا مطالبہ کرتا ہے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

82
مسلم لیگ (ق) نے عدم اعتماد میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد ۔ 15ستمبر(اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اب دیکھتے ہیں کہ کون شہباز شریف کو ہٹانے کا مطالبہ کرتا ہے۔ منگل کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سی سی پی او کی غلط سٹیٹمنٹ کا برا ماننا بھی درست تھا لیکن ایک قائد حزب اختلاف کی اس قدر اخلاق سے گری ہوئی بات پر ان سے استعفی لینا چاہئیے اور 30 دن کے لئے اسی موٹر وے پر رات کے وقت گشت کروانا چاہئیے دوہرے معیار نہیں چلیں گے۔