احد چیمہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

74
احد چیمہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد۔9جون (اے پی پی):کابینہ ڈویژن نے احد چیمہ کی بطور معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

جمعرات کو کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر احد چیمہ کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ تعینات کردیا گیا ہے۔ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہوگا۔