اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس کفالت پروگرام میں مستحق خواتین کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے تمام اضلاع میں 3 مراحل میں رجسٹریشن مراکز قائم کیے جائیں گے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سروس کا معیار جانچنے کے لیے گزشتہ ہفتے میں نے چکوال میں قائم مرکز …
احساس کفالت پروگرام میں مستحق خواتین کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے تمام اضلاع میں رجسٹریشن مراکز قائم کیے جائیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس کفالت پروگرام میں مستحق خواتین کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے تمام اضلاع میں 3 مراحل میں رجسٹریشن مراکز قائم کیے جائیں گے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سروس کا معیار جانچنے کے لیے گزشتہ ہفتے میں نے چکوال میں قائم مرکز کا دورہ بھی کیا۔








