اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اداروں کو نیچا دکھانے کی کوششیں اور سازشیں ناکام بنانا ہوں گی۔بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ کوئی شبہ ہی نہیں کہ سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے لیکن جب اومنی والوں کے سامنے لائن لگا کر کھڑے ہوتے تھے تو …
اداروں کو نیچا دکھانے کی کوششیں اور سازشیں ناکام بنانا ہوں گی،چوہدری فواد حسین

مزید خبریں
اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اداروں کو نیچا دکھانے کی کوششیں اور سازشیں ناکام بنانا ہوں گی۔بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ
کوئی شبہ ہی نہیں کہ سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے لیکن جب اومنی والوں کے سامنے لائن لگا کر کھڑے ہوتے تھے تو بھی اس طرح کا ردعمل ہوتا، پاکئ داماں کی یہ حکائیت آگے بڑھی تو معاملات کھلیں گے۔چوہدری فواد حسین نے کہا کہ اداروں کو نیچا دکھانے کی کوششیں اور سازشیں ناکام بنانا ہوں گی۔








