ٹوکیو ۔ 27 مارچ (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے کہا ہے کہ ا±ن کی اہلیہ اراضی میں ملوث نہیں ہیں۔ جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوانِ بالا کے کمیٹی اجلاس میں بیان دیتے ہوئے وزیر اعظم شنزوآبے نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ مذکورہ الزامات کی مسلسل تردید کرتی آرہی ہیں کہ انہوں نے سکول کے منتظم ادارے کو اراضی کے متنازعہ سودے میں …
اراضی کے سودے میں میری اہلیہ ملوّث نہیں ، وزیرِاعظم شنزوآبے

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 27 مارچ (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے کہا ہے کہ ا±ن کی اہلیہ اراضی میں ملوث نہیں ہیں۔ جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوانِ بالا کے کمیٹی اجلاس میں بیان دیتے ہوئے وزیر اعظم شنزوآبے نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ مذکورہ الزامات کی مسلسل تردید کرتی آرہی ہیں کہ انہوں نے سکول کے منتظم ادارے کو اراضی کے متنازعہ سودے میں ملوث نہیں ہیں ۔







