بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی حیدرآباد ڈویژن کے صدر عاجز دھامراہ کی ملاقات

بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی حیدرآباد ڈویژن کے صدر عاجز دھامراہ کی ملاقات

اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی حیدرآباد ڈویژن کے صدر عاجز دھامراہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق اس موقع پر حیدرآباد کی سیاسی اورتنظیمی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔

مزید خبریں