ازبکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم سردور عمر زکاؤف ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

115
ازبکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم سردور عمر زکاؤف ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد۔21فروری (اے پی پی):ازبکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم سردور عمر زکاؤف ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے پیر کو وزیراعظم کے مشیربرائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے ازبکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم کا استقبال کیا،

دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت معاشی تعلقات کو بہتر بنانے پر بات چیت ہوگی ازبکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم اپنے دورے میں بزنس کمیونٹی سے ملاقاتیں کریں گے۔