35.5 C
Islamabad
بدھ, اپریل 16, 2025
ہومقومی خبریںاساس انٹرنیشنل اسکول میں افطار ڈنر کا اہتمام

اساس انٹرنیشنل اسکول میں افطار ڈنر کا اہتمام

- Advertisement -

اسلام آباد۔13 اپریل (اے پی پی):اساس انٹرنیشنل سکول نے جمعرات کو یہاں اپنی F-10 برانچ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔تقریب میں صحافیوں سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر پنڈال کو خوبصورت قمقموں سے سجایا گیا تھا، جس سے شرکاء کے لیے تہوار کا ماحول تھا۔ روزہ داروں کی تواضع لذیذ روایتی پکوانوں اور کھانوں سے کی گئی۔تقریب کے دوران، شرکاء کو باہم سماجی رابطے کا موقع ملا اور انہوں نے عوامی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=359487

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں

How To Fix Network Path Not Found In Windows

Uninstall Sonic Studio Now!

The Ultimate Guide To Online Dating