اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور وفاقی وزیرعبدالعلیم خان سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے ملاقات کی ہے۔ترجمان آئی پی پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔